عروق جاذبہ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ باریک نالیاں جو آنتوں سے کیلوس یعنی خلاصۂ غذا کو جذب کرکے اور لمف اور دیگر رطوبات کو تمام جسم سے جذب و جمع کرکے خون میں پہنچاتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ باریک نالیاں جو آنتوں سے کیلوس یعنی خلاصۂ غذا کو جذب کرکے اور لمف اور دیگر رطوبات کو تمام جسم سے جذب و جمع کرکے خون میں پہنچاتی ہیں۔